: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 15 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش کے
وارانسی میں آج ہوئی بھگدڑ میں مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ اوربری
طرح
زخمیوں کو 50۔
50 ہزار روپے کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔
مسٹر مودی نے وارانسی میں مذہبی تقریب میں ہوئی بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں کے تئیں رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔